10:47 pm
عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ہے، ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے، بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا: مظفر رانجھا
لاہور(نیوز ڈیسک) سابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا نے سابق وزیراعظم عمران خان کو الزامات کا سامنا کرنے کا چیلنج دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ چیئرمین
پی ٹی آئی اخلاقی اور مالی امور میں کرپٹ شخص ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق انہوں نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جھوٹا شخص ہے قوم کو اس کی باتوں میں نہیں آنا چاہیے اور نہ ان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا نے کہا کہ عمران خان اداروں کو بد نام کرنے کے لیے الزام دہرا رہا ہے، اسی طرح عمران خان نے نجم سیٹھی پر بھی الزام لگائے تھے، اقتدار کھو کر عمران خان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں رہی ہے۔سابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے بارے میں بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتا دوں گا، میں نے آفر کی ہے کہ کہ کمیشن بناتے ہیں لیکن پہلے حلف نامے پر دستخط کرنے ہوں گے۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا پر 2013 کا الیکشن ن لیگ کے لیے مینیج کرنے کا الزام لگایا تھا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا نے سابق وزیراعظم کی جانب سے عائد کردہ الزام کے جواب میں کہا کہ عمران خان اخلاقی اور مالی امور میں کرپٹ شخص ہے، عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں میرے علاقے میں آکر الیکشن لڑیں، میں انہیں ہرا دوں گا۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی