04:48 pm
حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات کے باعث تین صوبے 3 ماہ سے آئینی بحران کا شکار ہیں،خیبر پختونخوا،سندھ اور بلوچستان کے گورنرز کی تعیناتی پر تاحال
اتفاق نہ ہو سکا ۔ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور اتحادی جماعتوں میں تین صوبوں میں گورنرز کی تعیناتی کے لئے بات چیت چل رہی ہے ،اس وقت سندھ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں صوبائی اسمبلیوں کے سپیکرز قائم مقام گورنرز ہیں ،صدر عارف علوی کو گورنرز کی تعیناتی کیلئے بھیجی گئی ایڈوائس کی مدت بھی پوری ہوچکی ہے،کابینہ ڈویژن نے تینوں میں سے کسی صوبے کے گورنر کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری نہیں کیا،ذرائع نے بتایا کہ خیبر پختونخوا کے گورنر کیلئے مسلم لیگ(ن) جے یو آئی (ف) اور پیپلز پارٹی میں اختلاف ہیں،گورنر کے عہدے کے لئے عوامی نیشنل پارٹی پہلے ہی دستبردار ہوگئی ہے،( ن) لیگ اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر بنانا چاہتی ہے جبکہ جے یو آئی ف اور پیپلز پارٹی اپنے امیدوار چاہتی ہیں ،سندھ میں نسرین جلیل کو گورنر نامزد کیا گیا تھا تاہم ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کے ساتھ طے پا جانے والے تمام وعدوں کے پورا ہونے کے بعد یہ عہدہ لے گی،بلوچستان میں بلوچستان عوامی پارٹی ،بی این پی مینگل میں تنازع ہے ،ذرائع نے بتایا کہ تین صوبے تین ماہ کے بعد بھی گورنرز سے محروم ہیں اور بیگ ڈور رابطوں کے ذریعے بات چیت جاری ہے تاہم پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں آئینی بحران کے حل کے لئے ابھی تک کسی حتمی نتیجہ تک نہ پہنچ سکے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے