04:48 pm
چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) چودھری خاندان میں اختلاف ختم کرانے کیلئے کچھ ملاقاتوں کا انکشاف ہواہے،اےآروائے کی رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایاگیاکہ چودھری شجاعت اورپرویز الہی
کی موجودگی میں سب نے میٹنگز میں شرکت کی،چودھری پرویز الہی اورچودھری وجاہت کی جانب سے سالک حسین کوحکومت کا ساتھ چھوڑنے کہا گیا،پرویز الہی نے کہاکہ حکومت سے نکلیں تاکہ کا سب کا ایک موقف رہے،چودھری شجاعت کے بیٹوں نے کہاکہ آپ عمران خان اورہم حکومت کے ساتھ رہتے ہیں،پہلی تین مینٹگز میں سالک حیسن نے کہا کہ حکومت چھوڑنے کیلئے کچھ وقت دیں،دو میٹنگز میں سالک حسین نے کہا دونوں گروپوں کو علیحدہ موقف رکھنا چاہیے،میڈیا رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیاکہ چودھری شجاعت نے ایک اورمیٹنگ بلائی ہےجس میں اختلافات ختم کرنے کی کوشش ہوگی،میٹنگزکے بعد آصف زرداری نے بھی چوہدری شجاعت اور بیٹوں سے ملاقات کی،ادھرمیڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ ہم نئی جماعت بنائیں گے،چودھری شجاعت کو بیٹوں نے یرغمال بنا لیا،چودھری ظہورالہٰی خاندان کو نہ جانے کس کی نظرلگ گئی،طارق بشیر چیمہ نے ہمارے خاندان کو تقسیم کردیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق ق لیگی رہنماء اور چودھری شجاعت کے بھائی چودھری وجاہت حسین کا کہنا ہے کہ ہم نئی جماعت بنائیں گے،5 ماہ سے دونوں بھائیوں کو اکٹھا کرنے کی کوشش کرتے رہے،چودھری شجاعت حسین کو ان کے بیٹوں نے یرغمال بنارکھا ہے، چودھری شجاعت حسین کو اولاد خراب کررہی ہے۔ چودھری شجاعت نے کہا عوام کو پیغام دو کہ میں اور پرویزالہٰی ایک تھے اور ہیں، لیکن اب کیا وقت آگیا ہے کہ ایک بھائی کے آگے اور دوسرے کے پیچھے پولیس ہے

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے