07:20 pm
ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ستمبر کے بعد ملک کے حالات میں بہتری آنا شروع ہو جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر
کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ستمبر کے بعد ملک کے حالات میں بہتری آنا شروع ہو جائے گی، 2013میں بھی لوگوں کا خیال تھا کہ پاکستان ٹھیک نہیں ہو سکتا۔خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ نواز شریف نےتب بھی کراچی سے دہشتگردی ختم کی، لوڈشیڈنگ کم اور ملک کے حالات ٹھیک کیے۔ لیکن دوسری حکومتیں بیڑہ غرق کر جائیں تو کہتے ہیں ن لیگ کو لاؤ حالات ٹھیک کرنے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ دوسری حکومتیں بیڑہ غرق کر جائیں تو کہتے ہیں ن لیگ کو لاؤ حالات ٹھیک کرنے، گزشتہ مہینوں اور بجٹ میں جو فیصلے کیے وہ عوام کے لیے مشکل تھے۔منشیات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے تعلیمی اداروں میں منشیات بک رہی ہے اور نشہ عام ہے، منشیات جیسا کام اب ہمارے گھروں تک پہنچ چکا ہے، تشویش ناک ہے کہ خواتین بھی بڑی تعداد بھی منشیات میں ملوث ہے۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی