07:23 pm
کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )گیپ پاکستان سروے کے مطابق 76 فیصد پاکستانی ملک میں جلد انتخابات چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق گیلپ پاکستان کے سروے میں ملک بھر سے 1200 سے زائد
افراد نے حصہ لیا اور یہ سروے 30 مئی سے 13 جون کے درمیان کیا گیا۔سروے میں دیکھا گیا کہ پاکستانیوں کی اکثریت یعنی 78 فیصد پی ٹی آئی کو سڑکوں کی بجائے تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مشورہ دے رہی ہے البتہ 22 فیصد عوام احتجاج کے حامی ہیں۔رپورٹ کے مطابق 76 فیصد پاکستانی ملک میں جلد انتخابات کے حامی ہیں جبکہ 24 فیصد پاکستانی مقررہ وقت پر انتخابات چاہتے ہیں۔انتخابات کروانے کی حمایت کرنے والے افراد کی شرح تمام صوبوں میں تقریباً یکساں ہے۔بلوچستان میں 85 فیصد، سندھ میں 78 فیصد، پنجاب میں 76 فیصد جبکہ خیبر پختونخوا میں 71 فیصد لوگ ملک میں جلد انتخابات چاہتے ہیں۔پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ گیلپ سروے کے مطابق پاکستانیوں کی بڑی تعداد فوری الیکشن کی حامی ہے۔فیصل جاوید نے لکھا کہ 76 فیصد پاکستانی ملک میں جلد الیکشن چاہتے ہیں، انہوں نے لکھا کہ صاف و شفاف انتخابات کے ذریعے آئی حکومت سب کو قبول ہوگی۔ #الیکشن_کراو_ملک_بچاو

— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) June 25, 2022

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے