07:26 pm
اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں بڑی پوسٹوں پر بھرتیوں کے لیے اسپیکر اور سیکرٹری اسمبلی کا اختیار ختم کردیا گیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے سروسز رولز بھی تبدیل کردئیے۔تفصیلات کے
مطابق پنجاب اسمبلی میں گریڈ 16 سے 19 تک براہ راست بھرتیوں پر پابندی لگا دی گئی جبکہ گریڈ 16 سے 19 تک کی بھرتیاں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوں گی۔پنجاب حکومت اسمبلی سیکرٹریٹ سروسز بل کو آرڈیننس کے ذریعے نافد کرے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل اسپیکر اور اسمبلی سیکرٹریٹ کے پاس کا بھرتیوں کا اختیار تھا۔اسپیکر اور فنانس کمیٹی کی منظوری سے بڑی پوسٹوں پر نوکریاں دی جارہیں تھیں۔قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے یہ بھرتیاں ہو رہیں تھیں

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے