08:32 pm
بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(نیوز ڈیسک)آزادکشمیرحکومت نے مالی سال2022-23 کے لئے 1کھرب63ارب70کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا۔بجٹ میں 1کھرب 35ارب 20کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات تجویز،ملازمین اور پنشنرز کے لئے15%پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ ہوچکاہے۔تفصیلات کے مطابق  آزادکشمیرحکومت نے مالی سال2022-23 کے لئے 1کھرب63ارب70کروڑ 
روپے کا بجٹ پیش کر دیا،28ارب 50کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔ بجٹ میں صحت عامہ کے لیے 1ارب80کروڑ مختص کئے گئے۔بجٹ میں 1کھرب 35ارب 20کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات تجویز،تعلیم کے لئے 2ارب 17کروڑ،مواصلات کے لیے 12ارب تجویز کئے گئے ہیں۔فزیکل پلاننگ وہاؤسنگ کے لئے 3ارب 30کروڑ مختص کرنے کی تجویز کئے گئے،وزیر خزانہ آزاد کشمیرماجد خان کا کہناتھاکہ موجودہ حکومت نے مشکل مالی حالات میں دستیاب وسائل میں عوام دوست بجٹ پیش تیار کیا۔بجٹ میں صحت عامہ کے شعبہ کے لیے اضافی فنڈز رکھے گئے ہیں۔ بجلی و واٹر سپلائی کے لئےبھی خطیر رقم رکھی گئی ہے،احتجاجاً 10ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش کر رہا ہوں۔حکومت آزادکشمیر کی بنیادی ترجیح مسئلہ کشمیر اور تحریک آزادی کشمیر ہے،پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آزاد کشمیر میں رحمت اللعالمین/ خاتم النبیین اتھارٹی کا قیام عمل میں لانے جا رہی ہے۔وزیرخزانہ آزادکشمیر کا مزید کہناتھا کہ مظفرآباد میں Skilled یونیورسٹی کے قیام کے لئے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں فزیبلٹی کے لئے رقم بھی مختص کی جا رہی ہے۔سیاحت کے فروغ کے لئے پہلی مرتبہ Digital Maping متعارف کروائی جا رہی ہے۔علاوہ ازیں ملازمین کے لئے 15%ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس، نظرثانی شدہ تنخواہ سکیل معہ اضافہ اور پنشنرز کے لئے 15%پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ ہوچکاہے۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی