01:14 pm
ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

01:14 pm

 لاہور(نیوزڈیسک) ایل ڈبلیو ایم سی نے عیدالاضحیٰ  پر ہزاروں ٹن آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے 19 ہزار ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی۔عید قرباں پر شہر کی صفائی ستھرائی کیلئے ایل ڈبلیو ایم
سی نے کمر کس لی۔ 8 جولائی سے 12 جولائی تک پروگرام ترتیب دے دیا گیا۔ پلان کے مطابق 24 گھنٹے مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔ 10 ہزار سے زائد عملہ بشمول ورکشاپ سٹاف 3 شفٹوں میں کام کرے گا۔ شہر کی 13 مویشی منڈیوں میں صفائی و آگاہی کیمپ قائم کئے جا چکے ہیں۔ 170 سینٹری ورکرز پر مشتمل صفائی عملہ مشینری کے ساتھ موجود رہے گا۔ یونین کو نسلز میں 280 عید کیمپوں کو فعال کیا جائے گا۔ شہر میں اہم جگہوں پر 110 عارضی ویسٹ کلیکشن و ٹرانسفر سٹیشن قائم کئے جائیں گے۔ آلائشوں کو ماحول دوست طریقے سے تلف کرنے کے لیے 5 ڈمپنگ سائٹس قائم کی جائیں گی۔ عید کے تینوں دن گلی محلوں سے 3500 پک اپس کی مدد سے آلائشوں کو ٹھکانے لگایا جائے گا۔ ماحول دوست بیگز کی فراہمی کے لیے 18 ماڈل کیمپ قائم ہونگے۔ 175 بڑی مساجد اور عید گاہوں کی صفائی صبح 6 بجے سے پہلے مکمل کر لی جائے گی۔صفائی پلان کے مطابق چاند رات کو تمام ٹاؤ نز میں زیرو ویسٹ آپریشن کر کے کوڑا مکمل طور پر اٹھا لیا جائے گا۔ ایل ڈبلیو ایم سی کی رافیعہ حیدر نے کہا کو عوام کو عید پر صاف ستھرا ماحول فراہم کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا