07:39 pm
جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

جے یو آئی ف نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا،جمعیت علمائے اسلام کے رہنما راشد سومرو کا کہنا ہے کہ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی جارہی ہے، ان کا اپنا ووٹ غائب ہے۔ویڈیو پیغام میں راشد سومرو نے کہا کہ اپنی پرچی لے کر آیا ہوں ووٹ لسٹ میں ان کا نام نہیں ہے، پوری زندگی یہاں ووٹ دیا
اور آج لسٹ میں ان کا نام ہی نہیں یہ الیکشن کی یہ شفافیت ہے۔راشد سومر نے کہا کہ کسی بھی پولنگ اسٹیشن پر ان کا نام اور تصویر نہیں پتا نہیں کہاں سے ووٹ دیے اور نکال دیئے گئے ہیں،میری اپنی یونین کونسل میں ایسی زیادتی ہے تو دیگر جگہ پر کیا ہورہا ہوگا،عام ووٹرزبھی پچاس ڈگری سینٹی گریڈ میں یہاں سے وہاں اپنا ووٹ ڈھونڈ رہا ہوگا۔رہنما جے یو آئی نے کہا کہ اپنے علاقے کے پولنگ اسٹیشن پر کھڑا ہوں جب بھی میں ووٹ دیا یہیں دیا آج ووٹ مل ہی نہیں رہا،عملہ میرا ووٹ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا ہے،اپنی مرضی کے آر و اور ڈی آر اوز اور پولنگ اسٹیشنز ہیں،ایسی جمہوریت پر لعنت ہو، ان کے کارکنان کو تشدد کا سامنا ہے،صورتحال باعث تشویش ہے۔راشد سومر نے بلاول بھٹو زرادی کو پیغام دیا کہ آپ دھاندلی کے ذریعے ہی الیکشن جیت سکتے ہیں،دھاندلی کرنے کی کیا ضرورت تھی آپ کہہ دیتے دوہزار اٹھارہ کا ماحول ہے،میرا سوال الیکشن کمشنر سے ہے وہ بتائیں کہ میرا ووٹ کہاں ہے۔

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی