12:46 pm
حمزہ شہباز کی چھٹی ؟لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کے حوالےسے بڑا فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز کی چھٹی ؟لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کے حوالےسے بڑا فیصلہ سنا دیا

12:46 pm

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکشن جاری نہ کرنے سے متعلق خواست منظور کرلی،میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن 5 مخصوص
نشستوں کانوٹیفیکش جاری کرے،عدالت نے پی ٹی آئی کی نشستوں کا نوٹیفکیشن کرنے کا حکم دے دیا،پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹرعلی ظفر کی جانب سے عدالت میں دلائل دیئے گئے،یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی سمیوئیل یعقوب،زینب عمیر سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ڈی نوٹیفائی ہونے والے ارکان کی جگہ نئے ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کیلئے درخواست دائر کی گئی،عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے طلب کیا، عدالت کے روبرو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے ارکان اسمبلی سمیوئیل یعقوب، زینب عمیر سمیت دیگر نے درخواستوں میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پانچ مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا اور عدالت سے استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں پر نئے ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا جائے،ادھر دو روز قبل لاہورکی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی اور جھگڑا کیس میں تحریک انصاف انصاف کے رہنماوں کی عبوری ضمانتیں منظورکیں،سیشن عدالت میں پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،جھگڑا،ڈپٹی اسپیکر پر تشدد اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس کی سماعت ہوئی تھی ،ایڈیشنل سیشن جج یاسین موہل نے تحریک انصاف کے رہنماوں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،سیشن عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان،مسرت جمشید چیمہ،عابدہ راجہ اور شاہدہ ملک کی عبوری ضمانتیں میں توثیق کرنےکا حکم جاری کیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟