04:40 pm
حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

لاہور ( نیوزڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکشن جاری نہ کرنے سے متعلق درخواست منظور کرلی ، عدالت نے ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکش جاری کرے، عدالت نے پی ٹی آئی کی نشستوں کا نوٹی فکیشن کرنے کا حکم دے دیا۔اسی حوالے سے پاکستان
تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد اکثریت پی ٹی آئی اور اتحادیوں کے پاس آ گئی ہے اور اب حمزہ شہباز کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا۔انہوں نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے مزید کہا کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں اب ہماری اکثریت ہے۔وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یا پھر عدالت ان کا الیکشن ہی کالعدم قرار دے سکتی ہے اس نکتہ پر کل عدالت میں دلائل دوں گا۔علی ظفر نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کالعدم قرار دیا گیا تو پرویزالٰہی کے وزیر اعلی بننے کے چانس ہیں۔الیکشن کمیشن کو ہر صورت ہائیکورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا تاہم ان کے پاس اپیل کا حق بھی ہے۔جب کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ کے مخصوص نشستوں کے حوالے سے جاری کیے گئے حکم کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس مقصد کے لیے ن لیگ مخصوص نشستوں پر فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کرے گی۔ذرائع کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اس سلسلے میں مسلم لیگ ن نے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی ہے، جس میں اس بات پر مشاورت کی جارہی ہے کہ اسمبلی ہاؤس مکمل نہیں ، اس لیے ضمنی الیکشن کے بعد ان نشستوں کا فیصلہ ہونا ہے ، اسی موقف کو بنیاد بنا کر لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل آج یا کل دائر کردی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘