07:14 pm
جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)جمعیت علماء اسلام (ف) نے سندھ میں ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں بدنظمی اور دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے رہنما راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ ہم اس الیکشن کو مسترد
کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے گھر کے 14 ووٹ کل ووٹر لسٹ میں نہیں تھے۔ ہمارے کارکنان پر تشدد کیا گیا۔راشد سومرو نے مزید کہا کہ کارکنوں کے خلاف 2 دہشتگردی کی ایف آئی آر کاٹی گئیں جبکہ سوال اٹھایا کہ پولنگ کے دن رینجرز کہاں تھی؟رہنما جے یو آئی (ف) نے کہا کہ کارکنوں کے زخمی، ایف آئی آر والے معاملے کے بعد وفاقی اتحاد پر غور کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ تحریک‘ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان تمام صورتحال سے واقف ہیں۔راشد محمود سومرو نے کہا کہ جو بدمعاشی ہمارے ساتھ کی گئی اس کی بھی ایف آئی آر کاٹی جائے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پولیس نے ہماری ایف آئی آر نہیں کاٹی تو ہم احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے