04:42 pm
پی ٹی آئی کے کتنے ارکان اسمبلی کے استعفے منظورکرنے چاہئیں؟ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو تجویز دیدی

پی ٹی آئی کے کتنے ارکان اسمبلی کے استعفے منظورکرنے چاہئیں؟ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو تجویز دیدی

04:42 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو
تحریک انصاف کے آٹھ ارکان کے استعفے منظور کرنے کی تجویز دی ہے۔ عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد منظور ہونے اور موجودہ حکومت قائم ہونے کے بعد پی ٹی آئی اور ن لیگ نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ کا اعلان کیا تھا۔اس وقت کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے استعفے منظور کرلئے تھے تاہم موجودہ سپیکر نے ان استعفوں پر قانون کے مطابق کارروائی کی رولنگ جاری کی۔راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے استعفوں کی تصدیق کے لیے انہیں قانون کے مطابق طلب کیا لیکن کوئی رکن پیش نہ ہوا۔پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے استعفوں کی تصدیق کے لیے نہ آنے پر اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے قانونی رائے مانگی تھی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں اس معاملے پر اپنی ایڈوائس اسپیکر کو بھیج دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایوان میں اعلان کرنے والے ارکان کے استعفے قبول کیے جائیں۔جن ارکان کے استعفے منظور کرنے کی ایڈوائزری گئی ہے ان میں عمران خان،شاہ محمود قریشی ،فواد چوہدری، اسد عمر، شیریں مزاری، مراد سعید علی محمد خان اور فرخ حبیب شامل ہیں ۔اسپیکر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی ایڈوائس پر حکمران اتحاد سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔قبل ازیں حکمران اتحاد کا تحریک انصاف کے ساتھ بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ہوا تھا۔ حکمران اتحاد نے تحریک انصاف کے استعفے قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔رپورٹ کے مطابق فلور پر کھڑے ہو کر استعفے دینے والوں کے استعفے بھی قبول نہیں کیے جائیں گے۔شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری ، شیریں مزاری نے ایوان میں کھڑے ہو کر رکنیت چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ پی ٹی آئی کی واپسی کی امید پر تینوں رہنماؤں کے استعفے قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔3 رہنماؤں کے استعفے قبول ہوئے تو تحریک انصاف کی واپسی کو نقصان ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

میاں نواز شریف وطن واپس آئیں گے یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

سانحہ مستونگ ، بلوچستان میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر