04:52 pm
نوجوان پی ٹی آئی رہنما راجہ شاہد حسین کو اہم عہدہ مل گیا 

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ شاہد حسین کو پارٹی کے
مرکزی میڈیا سیل کا فوکل پرسن مقررکردیا گیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میاں فرخ حبیب نے جاری کیا۔یاد رہے کہ راجہ شاہد حسین تحریک انصاف کی حکومت کے دوران پنجاب حکومت کی وزارت اطلاعات کی میڈیا سٹریٹجیک کمیٹی کے کوآرڈینیٹررہ چکے ہیں جبکہ وہ پارٹی سیکرٹری جنرل کے فوکل پرسن برائے میڈیا کے طور پربھی اپنی ذمہ دارایاں ادا کر چکے ہیں۔ اس موقع پر پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات میاں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ راجہ شاہد حسین پارٹی کے پرعزم اور متحرک کارکن ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ حسب سابق پارٹی کا موقف موثر طریقے سے عوام تک پہنچانے میں اپنا کردارادا کریں گے۔راجہ شاہد حسین نے سیکرٹری اطلاعات اور پارٹی کی دیگر قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ان کی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے پارٹی چیئرمین عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچانے کے لئے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حج کی خوشخبری سنا دی گئی

ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم،صحافی کی والدہ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 