05:54 pm
حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ خطرے میں: ق لیگ نے ن لیگ کو ہری جھنڈی دکھا دی

لاہور (نیو زڈیسک)مسلم لیگ ق نے حمزہ شہباز کی حمایت پر ن لیگ کو ہری جھنڈی دکھا دی اور دو ٹوک پیغام میں کہا کہ ہمارے ارکان چوہدری پرویزالٰہی کو ووٹ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑ گئی ،
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے حمزہ شہبازکی حمایت کے ن لیگی دعویٰ کی تردید کردی ۔ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ صاف الفاظ میں کہتا ہوں پرویزالٰہی ہی ہمارے امیدوار ہیں اور ہمارے ارکان چوہدری پرویزالٰہی کو ووٹ دیں گے۔ مسلم لیگ ق کے صدر کا کہنا تھا کہ افواہیں پھیلا کرکسی رکن اسمبلی کوغلط فہمی میں ڈالنےکی کوشش نہ کی جائے، ق لیگ کے ارکان اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی ڈسپلن کی پابندی کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ انشااللہ وہ چوہدری پرویزالٰہی کی حمایت کریں گے، کبھی غلط بیانی نہیں کی، ہمیشہ صاف گوئی کادرس دیا ، اس طرح کی بے بنیاد افواہیں نہ پھیلائی جائیں۔ خیال رہے پنجاب اسمبلی کی 5مخصوص نشستوں کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم مزید دلچسپ ہوگیا ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن 131جنرل،34 مخصوص نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، پیپلزپارٹی کے6 جنرل اور ایک مخصوص نشست کے ساتھ ارکان کی تعداد7ہے، حکومت کو 6آزاد ارکان میں سے5ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی125جنرل اور33مخصوص نشستیں ہیں، پاکستان تحریک انصاف 158ارکان کے ساتھ صوبے کی دوسری بڑی جماعت ہے۔ ق لیگ 8جنرل اور2مخصوص نشستوں کے ساتھ 10 ارکان پر مشتمل ہے، پی ٹی آئی اور ق لیگ کےکل ارکان کی تعداد 168ہے۔ منحرف ہونے والے ارکان کی20نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات پنجاب کی سیاست کا محور بن گئے، ضمنی انتخابات نتائج پنجاب اسمبلی میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کی عددی اکثریت کا تعین کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے