06:46 pm
عمران خان نے بحرانوں سے نکلنے کا واحد حل بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے سیاسی و معاشی بحرانوں کا واحد حل بتا دیا۔نیوز کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ آپ کے پاس معیشت کو ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے زرداری اور
شریف خاندان باہر پڑے اپنے آدھے اربوں ڈالر لےآئیں تو معاشی بحران سے نکل سکتے ہیں جب کہ سیاسی بحران سے نکلنے کا ایک ہی راستہ ہے صاف و شفاف فوری انتخابات!عمران خان نے کہا کہ یہ باہر جاکر ہاتھ پھیلا رہےہیں کوئی فری لنچ نہیں دے گا کوئی مفت میں مدد نہیں کرتا،یہ اب ہماری قومی سلامتی داؤ پر لگائیں گے، پچھلے 2ماہ سے پنجاب میں حمزہ شریف کی غیر آئینی حکومت بیٹھی ہے شکر ہے عدالت نے انھیں بےنقاب کردیاہے اب نظرآرہاہے کہ پنجاب میں حمزہ کی حکومت نہیں رہےگی پولیس اور بیوروکریسی کو پیغام دیتاہوں انھوں نے رہنا نہیں ہے ،غیرقانونی کام کئے تو تنخواہ دار لوگوں کیلئے مشکلات آئیں گی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے مہنگائی کی تھی توہمیں حکومت میں رہنےدیا جاتا ہم پریشر بھی برداشت کررہے تھے اور آئی ایم ایف پروگرام بھی چل رہاتھا ہمارے دور میں کورونا نے تباہی مچائی ،عالمی سطح پر قیمتیں بھی مہنگی ہورہی تھیں بجلی کے منصوبےانھوں نے لگائے پھر بھی ہم سستی بجلی دےرہے تھے ہم نے پیٹرول اور بجلی کی قیمت نہیں بڑھنے دی ، آئی ایم ایف کا دباؤبرداشت کیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آٹا اور گھی کی قیمتیں دیکھ لیں، ابھی تو لوگوں کے بجلی کے بل آنے ہیں اپنی چوری اور این آر او کہ ذہن استعمال کریں کہ مہنگائی کم کیسے کرنی ہے میری قوم سے اپیل ہے کہ پرامن احتجاج ہم سب کا حق ہے جمہوریت میں پرامن احتجاج کا ہمارا آئین حق دیتا ہے 2 جولائی کو اسلام آباد میں شام کوتاریخی اورپرامن احتجاج کریں گے کوئٹہ کراچی لاہور ملتان جیسے بڑے شہروں میں بھی پرامن احتجاج کیا جائے گا توڑ پھوڑ کرنے سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے ، پرامن احتجاج کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے

خان صاحب آپ حکم کریں توہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں ۔۔۔کارکنوں کی بات پرکپتان نے کیاجواب دیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پی ٹی آئی کراچی کے صدر نے اپنے ہی رکن اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج کرادیا،اس انتہائی اقدام کی وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سابق صدر پرویز مشرف کی پاکستان منتقلی کی خبریں،اس وقت وہ کہاں زیرعلاج ہیں ،بڑادعویٰ کردیاگیا

2018 کے انتخابات میں میری ہی پارٹی نے مجھے ہروایا،سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اپنی ہی جماعت کے خلاف پھٹ پڑے

حکومتی اتحاد میں تلخیاں بڑھ گئیں،ایاز صادق ایم کیو ایم رکن اسمبلی کو منانے کیلئے پہنچے تو کیا ہوا؟ شہباز  حکومت شدید پریشان

خدارا ضد چھوڑ دیں، دعازہرانے والدین سے ایک بارپھر اپیل کر دی، شوہر سےمتعلق کیا کہا؟

فوراََ لاہور پہنچیں، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حکومتی اتحاد کے اراکین کوطلب کر لیا، بڑی خبر

ملکی معیشت کے استحکام کیلئے شہباز حکومت عمران خان کی حکمت عملی پر چلنے پر مجبور ہو گئی