07:16 pm
ٹک ٹاکر ڈولی کو پروٹوکول دینا پولیس کانسٹیبل کو مہنگا پڑگیا

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک )گوجرانوالہ میں پولیس کانسٹیبل کی جانب سے ٹک ٹاکر نوشین سعید عرف ڈولی کو پروٹوکول دینا مہنگا پڑ گیا۔ٹک ٹاکر ڈولی نے پان شاپ کی تقریب میں شرکت کی جہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ٹوئٹر پر پوسٹ کی
گئی ویڈیو میں لوگوں کے درمیان پولیس اہلکاروں کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔دراصل پولیس کی وردی میں نظر آنے والے مقامی لوگ ہیں جو ٹک ٹاکر کو پروٹوکول دے رہے ہیں۔ پولیس کانسٹیبل نے مقامی لوگوں کو وردیاں پہنا کر ڈولی کے پروٹوکول پر لگایا۔باغبانپورہ پولیس نے مذکورہ کانسٹیبل اور جعلی پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل

 بلیو ورلڈ سٹی ہاوسنگ سوسائٹی کے گردگھیراتنگ،نیب نے متاثرین سے شکایات طلب کرلیں

خان صاحب آپ حکم کریں توہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں ۔۔۔کارکنوں کی بات پرکپتان نے کیاجواب دیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پی ٹی آئی کراچی کے صدر نے اپنے ہی رکن اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج کرادیا،اس انتہائی اقدام کی وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سابق صدر پرویز مشرف کی پاکستان منتقلی کی خبریں،اس وقت وہ کہاں زیرعلاج ہیں ،بڑادعویٰ کردیاگیا

2018 کے انتخابات میں میری ہی پارٹی نے مجھے ہروایا،سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اپنی ہی جماعت کے خلاف پھٹ پڑے

حکومتی اتحاد میں تلخیاں بڑھ گئیں،ایاز صادق ایم کیو ایم رکن اسمبلی کو منانے کیلئے پہنچے تو کیا ہوا؟ شہباز  حکومت شدید پریشان

خدارا ضد چھوڑ دیں، دعازہرانے والدین سے ایک بارپھر اپیل کر دی، شوہر سےمتعلق کیا کہا؟

فوراََ لاہور پہنچیں، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حکومتی اتحاد کے اراکین کوطلب کر لیا، بڑی خبر