09:45 pm
گوجرانوالہ : دن دیہاڑے سپر سٹور میں ڈکیتی، چھ ڈاکو 4لاکھ0 4 ہزار روپے لوٹ کر فرار

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) نواحی علاقہ ڈھلہ چٹھہ میں چھ ڈاکو دن دیہاڑے ڈی مارٹ سپر سٹور سے چار لاکھ 40 ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکو گزشتہ روز سہ پہر چار بجے چھ ڈاکو کیلاسکے دربار سائیں حسین کے سامنے واقع سپر سٹور
میں اسلحہ کے زور پر داخل ہوئے اور گاہکوں اور سٹور کے مالک ابو سفیان کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کرتے رہے۔ ڈاکوؤں نے سٹور میں موجود گاہکوں سے بھی نقدی وغیرہ چھین لی ۔ ڈاکوؤں نے سٹور میں لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کی کیبلز کو بھی کاٹ دیا اور واردات کے بعد دو موٹرسائیکلوں پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع 15 پر کرنے سے پولیس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔سپر سٹور کے مالک نے آر پی او گوجرانوالہ سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور ان کو گرفتار کر کے سخت سزائیں دلوائی جائیں۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں