09:56 pm
الیکشن کمیشن نے شہباز شریف کو ڈیم کے افتتاح سے روک دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف کو کہوٹہ میں ڈیم کے افتتاح سے روک دیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق شہباز شریف نے بدھ کو کہوٹہ میں ڈیم کا افتتاح کرنا تھا تاہم جس
جگہ ڈیم واقع ہے وہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی سات کی حدود میں آتا ہے اور یہاں ضمنی انتخاب ہونے والا ہے۔ اسی لیے الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت وزیر اعظم کو ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا۔ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری سے رابطہ کرکے انہیں انتخابی ضابطہ اخلاق کے بارے میں آگاہ کیا گیا تھا جس کے بعد وزیر اعظم کا دورہ منسوخ کردیا گیا ہے۔پرنسپل سیکریٹری نے اس حوالے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 