09:57 pm
علاقے کے ڈاکوؤں کیلئے بجٹ میں رقم مختص کی جائے" پی ٹی آئی کے منحرف رکن کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن سردار ریاض مزاری نے اپنے علاقے کے ڈاکوؤں کیلئے بجٹ میں رقم مختص کرنے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ریاض مزاری نے کہا کہ ان کے علاقے میں ڈاکووں کو بھتہ دے کر زندہ رہنا پڑتا ہے،
حکومت یا تو ڈاکوؤں کا خاتمہ کرے یا ڈاکوؤں کو بھتہ دینے کے لئے بجٹ میں رقم مختص کرے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی اس سلسلے میں پنجاب حکومت سے ایک میٹنگ ہوئی ہے دیکھتے ہیں ڈاکووں کے حوالے سے کیا کرتے ہیں۔خیال رہے کہ ریاض مزاری کا تعلق پنجاب کے ضلع راجن پور سے ہے ، یہ علاقہ کچے کے قریب ہے جہاں کے ڈاکو آئے روز اغوا برائے تاوان سمیت دیگر وارداتیں کرتے رہتے ہیں۔ گزشتہ حکومت میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن بھی کیا گیا تھا لیکن اس میں کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوسکی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں