12:20 pm
اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی ، سب سے بڑی مشکل ختم ہو گئی

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں مقیم سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے، جس کے لیے سفری تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان جانے 
کی اجازت دے دی جبکہ کمر میں تکلیف کا علاج کرنے والے ہارلے اسٹریٹ کے ڈاکٹروں نے بھی اسحاق ڈار کو سفر کی اجازت دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیرِ خزانہ کو پاکستان آکر معاشی ٹیم کا حصہ بننے کا کہا تھا۔ اسحاق ڈار اپنے خلاف بنائے گئے مقدمات کا سامنا کریں گے جس کے لیے قانونی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اسحاق ڈار پاکستان پہنچتے ہی سینیٹر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔خیال رہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ستمبر 2018 سے لندن میں مقیم ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت نے اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاسپورٹ منسوخ کردیے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 