02:56 pm
پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کی لہر ، وزیر اعظم شہباز شریف نے رش والی جگہوں پر کورونا ایس او پیز یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دیں

اجلاس میں وفاقی وزراء عبدالقادر پاٹیل، رانا ثناء اللہ، شیری رحمن، چیئرمین NDMA، سیکٹری اطلاعات، سیکٹری نیشنل ہیلتھ سروسز اور متعلقہ اعلی افسران کی شرکت. اجلاس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چیف سیکٹریز کی وڈیو لنک کے ذریعے شرکت. اجلاس کو پاکستان سمیت عالمی سطح پر اس وقت کووڈ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا. اجلاس کو بتایا گیا کہ دنیا بھر میں کووڈ کے کیسسز کی تعداد میں مجموعی طور پر کمی کا رجحان ہے. گزشتہ اومیکرون کی لہر کے بعد اومی کرون کا نیا ویرئنٹ حال ہی میں پاکستان میں کووڈ کیسز میں اضافے کا باعث بن رہا ہے جس کی وجہ سے 28 جون کو قومی شرح 3 فیصد سے تجاوز کی. نئے ویرئنٹ میں ہاسپٹلائیزیشن کی شرح پہلی تمام کووڈ لہروں سے کم ریکارڈ کی گئی ہے.
اجلاس کو ملک میں ویکسینیشن کی موجودہ صورتحال پر بھی آگاہ کیا گیا. اجلاس کو بتایا گیا کہ ملک کی اس وقت 12 سال سے زائد 86 فیصد آبادی مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہے جبکہ 93 فیصد کو کم از کم ایک ڈوز لگ چکی ہے. پاکستان میں اس وقت ویکیسنیشن لگانے کی استعداد 2 لاکھ یومیہ سے ذیادہ ہے. اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ سندھ میں اس وقت تک پوری آبادی کو مکمل طور ویکسینیٹ کر لیا گیا ہے. جبکہ پنجاب اور دیگر صوبوں میں بھی ویکسینیشنن کا عمل تیزی سے تکمیل کہ جانب گامزن ہے. اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ بارڈر پر بیرونِ ملک آمدو رفت کی بھی کڑی نگرانی کیلئے اقدامات اور فاسٹ ٹریک ایپ کو صارفین کیلئے آسان اور بہتر بنایا جا رہا ہے. 

وزیرِ اعظم نے متعلقہ حکام کو نہ صرف کووڈ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے بلکہ اس حوالے سے عوامی آگاہی بڑھانے کی بھی ہدایات جاری کیں.

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی