06:55 pm
2018 کے انتخابات میں میری ہی پارٹی نے مجھے ہروایا،سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اپنی ہی جماعت کے خلاف پھٹ پڑے

ملتان(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ صوبائی اسمبلی حلقہ 217 کا الیکشن میری پارٹی نے ہی مجھے ہروایا2018 کے الیکشن میں میرے خلاف میری پارٹی نے
ہی سازش کی تھی۔ شاہ محمود قریشی کا کہناتھا کہ برملا کہہ رہا ہوں اورخان کو بھی کہا ہے،آج پنجاب کی کیفیت یہ نہ ہوتی اگرشاہ محمود یہاں سے ایم پی اے ہوتا،اگرتمارے سوچنے کا یہ انداز نہیں ہے تو17 جولائی بھی گزرجائے گا اورکوئی فرق نہیں پڑے گا،217 والو جاگو، مجھے کیا فرق پڑا میں تو وزیرخارجہ بن گیا ،تمہیں فرق پڑا،ملتان اورجنوبی پنجاب کو فرق پڑا۔شاہ محمود کا کہنا تھا کہ لوگوں نے کہا مت لڑا زین قریشی کو، وائس چیئرمین کا بیٹا ہارگیا توبہت بے عزتی ہوگی ،میں نے کہا نہیں ، کچھ جنگیں ہارجیت کیلئے نہیں لڑی جاتیں ،جب 72 کا قافلہ گیا تھا تو جیتنے کیلئے نہیں گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی