08:31 pm
 بلیو ورلڈ سٹی ہاوسنگ سوسائٹی کے گردگھیراتنگ،نیب نے متاثرین سے شکایات طلب کرلیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب ) نے بلیو ورلڈ سٹی ہاوسنگ سوسائٹی کے متاثرین سے شکایات طلب کر لیں۔بدھ کو نیب کی طرف سے بذریعہ اشتہار عوام الناس کو مطلع کیا گیا کہ نیب انتظامیہ بلیو ورلڈ سٹی ہاوسنگ سوسائٹی ، سعد نذیر ولد نذیر احمد ، چوہدری ندیم اعجاز و دیگر
افراد کیخلاف عوام سے دھوکہ دہی کے ذریعے خطیر رقم بٹورنے اور خرد برد کرنے کے الزام کی تحقیقات کر رہا ہے ، مجاز اداروں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سوسائٹی کو کوئی این او سی جاری نہیں کیا گیاعوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اپنی شکایات اور کلیم بمعہ شناختی کارڈ کی کاپی اور دیگر دستاویزات و رسیدات ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی کے دفتر میں پندرہ روز کے اندر جمع کروائی جائیں تا کہ ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے ۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی