10:15 pm
گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

10:15 pm


عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک اس وقت عدت میں ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا سے غائب ہیں۔ وہیں ان کے یوٹیوب چینل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر لوگوں نے ملا جلا رد عمل ظاہر کیا ہے۔یہ ویلاگ انہوں نے ایک ماہ قبل عامر لیاقت کی وفات سے قبل شوٹ کیا تھا جس میں
وہ ڈی جی خان میں واقع دربار شریف میں حاضری دینے گئیں تھیں۔ویلاگ کے آغاز میں دانیہ ملک بتاتی ہیں کہ یہ ہے میرا پہلا ویلاگ اور آج ہم جا رہے ہیں ڈی جی خان اپنے دربار پر، تو آج ہم اپنے دربار کا وزٹ کروائیں گے۔ویلاگ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دانیہ اپنی والدہ کے ساتھ خود گاڑی ڈرائیو کر کے دربار کے مقام تک پہنچتی ہیں۔دانیہ ملک دربار پہنچ کر اندر سے مناظر دکھاتی ہیں۔ دربار کے اندر کل چھ قبریں موجود ہوتی ہیں جن میں سے تین اوپر اور تین نیچے کی جانب ہوتی ہیں۔ویلاگ میں دانیہ اور ان کی والدہ کو قبرکی دیوار پر چومتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ ان کا یہ ویلاگ سوشل میڈیا پر دیکھا گیا ہے۔ چونکہ ان کا یہ ویلاگ عامر لیاقت کی وفات کے بعد سوشل میڈیا پر دیکھا جس پر سوشل میڈیا صارفین مختلف تبصرے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ایک صارف نے ان کی ویڈیو پر کمنٹ کیا کہ ان کی ویڈیوز کی تشہیر نہ کریں، وہ چاہتی ہے کہ لوگ ان کی ویڈیوز لائیک کریں لیکن مہربانی کرکے انہیں نظر انداز کریں۔ شرم آنی چاہیے آپ کو دانیہ۔ایک اور صارف نے لکھا کہ اللہ معاف کرے کیسے یہ لوگ قبروں کو سجدہ کرلیتے ہیںوہیں دوسرے صارف نے ان کی ویڈیو پر لکھا کہ شارٹ کٹ سے زندگی بدل گئی، مگر اللہ انہیں ہدایت دے۔چوتھے صارف نے تبصرہ کیا کہ نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر