11:23 pm
مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

کراچی(ویب ڈیسک )عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے خلاف اہلخانہ کی درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ہائی کورٹ نے 19 جولائی تک عامر لیاقت کی قبر کشائی نہ کرنے کا حکم برقرار رکھا ہے۔عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی ٹرائل کورٹ میں درخواست دائر کرنے والا شہری پیش نہیں ہوا، عدالتی
عملہ عبدالاحد کے نام سے آوازیں لگاتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی فیصلے کے بعد عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’شہری عبد الاحد آج بھی نہیں آئے ہیں انکے کنسرن سمجھ آرہے ہیں ، افسوس ہے کہ کوئی چلا جاتا ہے اور اسکے گھر والوں کو اس طرح کورٹ کچہری کے چکر لگوائے جارہے ہیںپتہ نہیں اسکے پیچھے کیا ہے ،افسوس انسانیت ہمارے اندر سے ختم ہوگئی ہے ،جو لوگ سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہوکر خبرین دے رہے ہیں وہ یہاں جج صاحب کے سامنے کیوں پیش نہیں ہوئے،دانیہ شاہ کے حوالے سے ہمارے وکیل بات کریں گے ۔عبد الاحد کے پیغام ہے کہ اتنے ایکٹیو وکیل ہیں تو سمجھیں کہ عدالت کا وقت اس طرح ضائع نا کیا کریں ،لوگوں کے احساسات سے اس طرح نا کھیلیں۔یاد رہ کہ 9 جون کو ڈاکٹر عامر لیاقت اپنے کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے تھے ہسپتال پہنچنے تک ان کی وفات ہو چکی تھی۔

تازہ ترین خبریں

صوبے بھر میں  آج کی چھٹی دے دی گئی، تمام تعلیمی ادارے بھی بند  پرچے بھی ملتوی، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی؟بڑی خبر

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی