10:25 am
اب 100روپے کے ریچارج پر کتنے روپے اضافی وصول کیے جائیں گے؟ موبائل صارفین پریشان

اب 100روپے کے ریچارج پر کتنے روپے اضافی وصول کیے جائیں گے؟ موبائل صارفین پریشان

10:25 am

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر بار سکریچ کارڈ کے ذریعے بیلنس ری چارج کرنے پر اضافی 5 روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے موبائل آپریٹر کی جانب سے صارفین کو ایک ایس ایم ایس بھیج کر
آگاہ کیا گیا۔اس ایس ایم ایس میں کہا گیا کہ ’اخراجات بڑھنے کے باعث 30 جون 2022 سے سکریچ کارڈ کے ذریعے کیے جانے والے ہر ری چارج پر 5 روپے کی کٹوتی کی جائے گی۔‘اس حوالے سے موبائل آپریٹر نے واضح نہیں کیا کہ یہ 5 روپے اِس وقت سکریچ کارڈ سے بیلنس ری چارج پر سیلز ٹیکس کیلئے منہا کی جانے والی رقم کا حصہ ہیں یا یہ 5 روپے کی کٹوتی اس سے الگ ہے۔اس حوالے سے ابھی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔اس ایس ایم ایس کے بعد ٹوئٹر پر صارفین نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اب حکومت کہاں ہے جس کا کہنا تھا کہ بڑی صنعتوں پر ٹیکسوں کے نفاذ سے عام افراد یا صارفین متاثر نہیں ہوں گے۔اس حوالے سے کمپنی کے نمائندے نے ’ٹوئٹر چیٹ‘ پر بتایا کہ ’یہ صرف سکریچ کارڈ پر فلیٹ 5 روپے اضافی چارج کیے جائیں گے جبکہ آن لائن یا ایزی لوڈ کی صورت میں یہ5 روپے چارج نہیں ہوں گے۔‘جب نمائندے سے پوچھا گیا کہ کیا کارڈ ری چارچ کرنے پر جی ایس ٹی کی مد میں کاٹی جانے والی رقم اس کے علاوہ ہوگی؟ تو اس پر نمائندے نے کہا کہ یہ اضافی 5 روپے جی ایس ٹی کی مد میں کاٹی جانے والی رقم کے علاوہ ہوگی۔جب نمائندے سے سوال کیا گیا کہ 5روپے کی کٹوتی کتنے روپے تک کا کارڈ ری چارج کرنے پر ہوگی؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ جتنی بھی مالیت کا کارڈ ہو، ہر سکریچ کارڈ سے ہونے والے ری چارج پر یکساں طور پر 5 روپے صارف سے وصول کیے جائیں گے۔


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر