11:41 am
شہباز حکومت کیلئے نئی مشکل ، ایک اور اتحادی جماعت نارض، علیحدگی پر غور شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت کی ایک اور اتحادی جماعت ناراض ہو گئی ، عوامی نیشنل پارٹی کا اتحادی سے علیحدگی پر غور ۔۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت  میں شامل اتحادی جماعتیں میں اختلافات شدت اختیار کرتے جارہے ہیں ایم کیوایم کے بعد ایک اور اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی نے بھی
اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کردیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایمل ولی خان کی زیر صدارت اے این پی کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی وعدوں اور اس پر عملدرآمد پر غور کیا گیا ۔ اجلاس کے شرکانے اتحادی سے علیحدگی پر مشورہ دیا ۔ شرکار کا کہنا تھا کہ حکومتی معاملات میں اے این پی سے کوئی مشورہ نہیں کیاجاتا ایسے میں اتحاد میں رہناممکن نہیں ، حتمی فیصلے کیلئے عید کے بعد دوبارہ اجلاس طلب کرلیاگیا ہے

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 