11:10 am
اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ حکومتی حمایت ختم کرنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ گذشتہ
روز بلوچستان کے پارلیمانی امور سے متعلق اجلاس ہوا جس میں صرف بلوچستان کے پارلیمانی امور پر گفتگو ہوئی ، حکومتی حمایت ختم کرنے یا اس پر اجلاس سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑی تو وفاقی حکومت سے متعلق فیصلہ مرکزی پارٹی کرے گی، جب بھی کوئی فیصلہ کریں گے سب کے سامنے آجائے گا۔خیال رہے کہ اس سے پہلے خبر آئی تھی کہ اے این پی نے وفاق میں حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کردیا ہے ، مرکزی قیادت کے اجلاس میں حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اختیار پارٹی سربراہ کو دینے کی اطلاع سامنے آئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی