03:35 pm
لاہور ہائیکورٹ سے تحریک انصاف کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (نیوزڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں سے
متعلق تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے 2 صفحات پر مختصر تحریری حکم نامہ جاری کیا۔عدالت نے مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی درخواست منظور کر لی۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن 5مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کرے۔الیکشن کمیشن تحریک انصاف کی ترجیحی لسٹ کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کرے۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کو عدالتی حکم بجھوائیں۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں پانچ مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا اگر پی ٹی آئی کو پانچ مخصوص نشستیں مل گئی تو بھی پی ٹی آئی اقلیت میں ہی رہے گی اور حکومتی اتحاد کو تین وکٹوں کی برتری حاصل رہے گی۔پی ٹی آئی کو پانچ مخصوص نشستیں مل بھی جائے تو اپوزیشن اتحاد کی تعداد 173 بنتی ہے جو حکومتی اتحاد کے 176 ووٹوں سے تین ووٹ کم ہے۔پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کی تعداد 176 ہے،جبکہ تحریک انصاف اور حلیف جماعتوں کے ارکان کی تعداد 168 ہے،مسلم لیگ ن کے فیصل نیازی نے استعفی دے رکھا ہے لیکن انکا استعفی قبول نہیں کیاگیا۔ آزاد رکن اسمبلی اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار ان معاملات سے لاتعلق ہیں،میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ تحریک انصاف کے 25 ارکان نا اہل ہوچکے ہیں،جبکہ تحریک انصاف کی 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نہیں کیاگیا،یاد رہے کہ 20 انتخابی حلقوں میں 17 جولائی کو الیکشن ہوگا،پنجاب اسمبلی میں حکومت سازی کیلئے 186 ارکان کی ساد ہ اکثریت ہونا ضروری ہے،تاہم اس وقت پنجاب اسمبلی میں کسی جماعت کے پاس سادہ اکثریت نہیں ہے،حمزہ شہباز کو 8 ارکان کی برتری حاصل ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار نے ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے باوجودسینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔