04:32 pm
ڈاکٹر فاروق ستار کو کس سیاسی جماعت میں شمولیت کی پیشکش کر دی گئی؟ بڑی خبر

ڈاکٹر فاروق ستار کو کس سیاسی جماعت میں شمولیت کی پیشکش کر دی گئی؟ بڑی خبر

04:32 pm

کراچی (نیوزڈیسک) فاروق ستار اور ایم کیو ایم کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ایم کیو ایم نے فاروق ستار کو پارٹی میں واپس آنے کی دعوت دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم نے فاروق ستار کو کہا ہے کہ وہ پارٹی میں آئیں اور پتنگ پر ضمنی انتخاب لڑیں۔فاروق ستار نے بھی ایم کیو ایم میں واپسی کے لیے مثبت اشارے دیے ہیں۔۔فاروق ستار ہی این اے 245 کے لیے ایم کیو ایم کے بہترین امیدوار ہو سکتے ہیں۔متحدہ قومی موومنٹ بحالی تحریک کے سربراہ فاروق ستار کا بھی عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا ، سابق وفاقی وزیر نے این اے 245 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ۔ ڈاکٹر فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی سابق ایم این اے ڈاکٹر نگہت شکیل نے جمع کرائے ، جن کے تجویز کنندہ عبدالطیف اور تائید کنندہ عمرفاروق ہیں ، اس کے علاوہ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے بھی 3 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہین ، ایم کیوایم امیدواروں میں ڈاکٹر شہاب امام ، افشاں قمبر اور کرن مسعود شامل ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پیپلز پارٹی کی طرف سے بھی 3 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ، فارم جمع کرانے والوں میں محمد دانش خان ، فرخ نیاز تنولی اور قمر احمد خان شامل ہیں جب کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے پارٹی ٹکٹ اسد عثمانی کو دیا گیا ہے ۔ خیال رہے کہ ڈاکٹرفاروق ستار نے 2018ء کے عام انتخابات میں اسی حلقے سے ایم کیو ایم پاکستان کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا تھا لیکن اس وقت انہیں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ہاتھوں تقریباً 20 ہزار ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟