07:15 pm
تحریک انصاف متفق تو نہیں لیکن عمران خان کی وجہ سے خاموش ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا معاملہ، حامد میر بھی بول پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے حمزہ شہباز ، پرویز الہٰی اور عمران خان کے درمیان اتفاق رائے پیدا ہوا ہے، تحریک انصاف میں اس پر اتفاق نہیں لیکن سب عمران خان کی وجہ سے خاموش ہیں۔
نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ حمزہ شہباز ، پرویز الہٰی اور عمران خان کے درمیان اتفاق رائے پیدا ہوا ہے، عدالت کے سامنے پرویز الہٰی نے 22 جولائی تک حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ ماننے پر آمادگی ظاہر کی، یہ ایک بہت اچھی بات ہے، جب 22 جولائی کو دوبارہ الیکشن ہوگا تو اس پر کسی پارٹی کے پاس کوئی گنجائش نہیں ہوگی کہ اس پر تحفظات کا اظہار کرے۔انہوں نے کہا کہ جب سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ آجائے گا تو اس میں واضح ہوجائے گا کہ کیا شرائط عائد کی گئی ہیں، کافی دنوں کے بعد ہماری سیاست میں ایک خوشگوار ہوا کا جھونکا آیا ہے۔حامد میر کے مطابق بظاہر لگتا ہے کہ تحریک انصاف میں اس پر اتفاق نہیں ہے لیکن عمران خان کی وجہ سے بابر اعوان سمیت دیگر بھی خاموش ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟