09:39 pm
امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں،کپتان حکومت پربرس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ میں راولپنڈی اوراسلام آبادکی عوا م کومبارکبادپیش کرتاہوں،میں راولپنڈی اوراسلام آبادکی ٹیم کوبڑاجلسہ کرنے 
پرمبارکبادپیش کرتاہوں،میں نے راولپنڈی اوراسلام آبادکی تاریخ میں عوا م کااتنابڑاسمندرنہیں دیکھا،ہفتہ کواسلام آبادکے پریڈ گرائونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ مجھے پتہ تھا لوگوں میں اپنی پولیس اور رینجرز کیخلاف غصہ تھا،مجھے پتہ تھا اس دن شام کو بھی یوں ہی عوام کا سمندر آنا تھا،عورتوں اور بچوں پر جس طرح ظلم ہو امعلوم تھا انتشار پھیلے گا،میں نے فیصلہ کیا قوم بھی میری ہے اور پولیس و رینجرز بھی میری ہے،میں نے فیصلہ کیا قوم بھی میری ہے اور پولیس و رینجرز بھی میری ہے،میر جعفر اور میر صادق نے مل کر سازش کی،امریکی سازش کے تحت 22کروڑ عوام کی منتخب حکومت کو ہٹایا گیا،انہوں نے کہاکہ امریکی سازش کے تحت 22کروڑ عوام کی منتخب حکومت کو ہٹایا گیا،میرے بیرون ملک محلات، جائیدادیں یا کاروبار نہیں ہے، آج میرا مرنا جینا پاکستان میں ہے،آج میرا مرنا جینا پاکستان میں ہے،پاکستان کے علاوہ کہیں اور رہنے کا سوچا بھی نہیں،امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں، زرداری اور شہباز شریف کی جائیدادیں ملک سے باہر ہیں،روپیہ گرتا ہے تو ان کی دولت بڑھتی ہے کیونکہ ان کے اثاثے ڈالرز میں ہیں،انہوں نےکہاکہآصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ مجھے بچا لو،انہوں نے مودی کو شادی پر بلایا تھا

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے