10:30 am
ٹرین زیادتی کیس کا ڈراپ سین ، خاتون جھوٹی نکلی ، اعتراف بھی کر لیا

لاہور(نیوزڈیسک ) ٹرین زیادتی کیس میں ریل گاڑی کے دو سکیورٹی گارڈز پر اجتماعی زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی کا میڈیکل ٹیسٹ میں جھوٹ پکڑا گیا اور جھوٹ پکڑے جانے کے بعد وہ خود بھی اپنے بیان سے مکر گئی۔ اس لڑکی کی شناخت فائزہ کے نام سے ہوئی ہے جو گزشتہ روز سرسید ایکسپریس میں سفر کر رہی تھی، جب اس نے دو سکیورٹی گارڈز
پر اجتماعی زیادتی کا الزام عائد کیا۔ لڑکی کی شکایت پر فوری طور پر دونوں سکیورٹی گارڈز کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ دوران تفتیش سکیورٹی گارڈز نے پولیس کو بتایا کہ لڑکی جھوٹ بول رہی ہے۔ وہ ٹکٹ کے بغیر سفر کر رہی تھی، اس پر جب اسے گرفتار کیا گیا تو اس نے ہم پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق لڑکی کا فوری میڈیکل ٹیسٹ کروایا اور اس کے نتائج میں بھی لڑکی کا جھوٹ سامنے آ گیا۔ نتائج میں معلوم ہوا کہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی نہیں ہوئی ہے۔ جب میڈیکل ٹیسٹ میں لڑکی کا جھوٹ پکڑا گیا تو اس نے خود بھی اعتراف کر لیا کہ اس کے ساتھ کسی نے زیادتی نہیں کی۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں اکیلی خاتون کو عملے کے تین افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا تھا۔ یہ خاتون طلاق یافتہ تھی اور اپنے بچوں سے مل کر کراچی واپس جا رہی تھی کہ راستے میں اے سی کوچ میں تین ٹکٹ چیکرز نے اسے بربریت کا نشانہ بناڈالا اور اپنے قبیح فعل کی ویڈیو بھی بنائی۔ ان ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان