12:09 pm
تحریک انصاف کے پریڈگرائونڈ جلسے میں کتنے لوگوں نے شرکت کی ؟ سرکاری اعداد وشمار جاری

تحریک انصاف کے پریڈگرائونڈ جلسے میں کتنے لوگوں نے شرکت کی ؟ سرکاری اعداد وشمار جاری

12:09 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں 15 ہزار لوگ شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی جانب سے تحریک انصاف کے اسلام آباد پریڈ گراونڈ جلسے کے حوالے سے ردعمل دیا گیا ہے جیو نیوز کے مطابق وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے میں 15 ہزار لوگ شریک ہیں،
جلسے میں خیبرپختونخواہ کے تمام سرکاری ملازمین کو لایا گیا ہے۔عمران خان جلسے کیلئے لوگوں کو اکٹھا کرنے کیلئے راولپنڈی گئے، لوگوں نے جلسے میں شرکت نہیں کی۔ جبکہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریڈ گراؤنڈ میں مہنگائی کیخلاف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج راولپنڈی میں عمران خان کا انقلاب ، چور شہبازشریف اور ڈاکو آصف زرداری کو کہتا ہوں، بے ایمانو! عمران خان پاکستانیوں کی آواز ہے، ایک نے بیٹے کو وزیراعلیٰ بنایا اور ایک نے بیٹے کو وزیرخارجہ بنا دیا، ایک نے بیٹے کو وزیرمواصلات بنا دیا جس نے مسجد کا غسل خانہ بھی نہیں بنایا، ڈیزل اپنے بھائی کو گورنر خیبرپختونخواہ بنانا چاہتا ہے، جس طرح پاک فوج سارے ملک کی آواز ہے اسی طرح عمران خان پورے ملک کی آواز ہے۔عمر کے اس حصے میں کہتا ہوں کہ دوستوں کو اسلام علیکم کہہ دیا کہ میں اب عمران خان کے ساتھ ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں ڈالر 87 روپے ہے، پاکستان میں 208 روپے ہوگیا ہے، 30 فیصد مہنگائی اور 46 فیصد گیس بڑھی ہے، 55 فیصد بجلی اور 100 روپے پیٹرول بڑھا، شوباز تیری حکومت پر لعنت، عمران خان کو خوش کہنے کیلئے نہیں کہتا ،میں نے راولپنڈی میں ایسا جذبہ کبھی نہیں دیکھا جو آج دیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ جولائی بڑا اہم مہینہ ہے، 17 جولائی پی ٹی آئی امیدواروں کو جتا کر امپورٹڈ حکومت کا جنازہ دفن کرنا ہے، لیڈر روز روز پیدا نہیں ہوتے، پاکستان کے تمام حساس اداروں، مقتدر حلقوں، اور اسٹیبلشمنٹ کو کہتا ہوں پاکستان کی بہتری اسی میں ہے الیکشن کا جلد اعلان کیا جائے یہ ملک کو نہیں چلا سکتے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان