01:59 pm
عثمان مرزا کیس، عدالت نے عثمان مرزا اور ساتھیوں کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک جوڑے کو ہراساں کرنے کے مجرموں عثمان مرزااور اس کے ساتھیوں کی اپیل ٹرانسفر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ٹرائیل کورٹ کی طرف سے 24مارچ کو عثمان مرزا اور اس کے 4ساتھیوں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔عثمان مرزا اور اس کے ساتھیوں کی طرف سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست 
دائر کی گئی تھی کہ ان کی اپیل ٹرانسفر کی جائے کیونکہ جو بنچ ان کی اپیل کی سماعت کر رہا ہے وہی بنچ اس سے قبل ملزمان کے خلاف فیصلہ دے چکا ہے۔ تاہم عدالت عالیہ نے مجرموں کی یہ درخواست مسترد کر دی۔واضح رہے کہ مجرموں نے جولائی 2021ءمیں ایک لڑکے اور لڑکی کو محبوس رکھ کر جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔ اس شرمناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

قوم کی جیبوں پر دن دیہاڑےڈاکا ۔۔۔ 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان برس پڑے