02:47 pm
پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو کتنی سیٹیں ملیں گی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ضمنی انتخابات میں 15 سے 16 سیٹیں جیتیں گے، عوام کو پتا ہے مہنگائی کا ریکارڈ تین مہینوں میں نہیں چار سالوں میں ٹوٹا،جن سے توشہ خانہ کی گھڑیاں محفوظ نہیں ان سے ملکی خزانہ کیسے محفوظ رہ سکتا ہے؟یہ فرح شہزادی کے اربوں روپے فراڈ کا جواب نہیں دیتے۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی قواعدوضوابط پہلے ہی قانون میں درج ہیں، کیا کوئی کہہ سکتا ہے
کہ وہ آئین قانون کی پابندی نہیں کرے گا، یا پھر عدالت کے حکم کو تسلیم نہیں کرے گا؟ان کو کسی چیز کی سمجھ نہیں، جب کوئی آواز ان کے کان میں پڑتی تو ڈھول بجاتے پھر رونا شروع کردیتے،یہ لوگ جب ساڑھے تین سال ملک پر مسلط رہے ہیں تو پھر ملک کا یہی حال ہوگا،وزیراعلیٰ کوئی بادشاہ نہیں ہوتا، وہ بھی قانون کے نیچے ہوتا ہے۔ اب بھی الیکشن کمیشن ہی معاملات کو لے کر جانا پڑے گا، یہ جو چاہتے تھے وہ ان کو نہیں ملا، یہ چاہتے تھے حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ان کے مقاصد ہائیکورٹ میں پورے نہیں ہوئے تو سپریم کورٹ چلے گئے۔ یہ بری طرح سے ناکام ہوئے ہیں۔ حمزہ شہباز کو عدالت میں اللہ نے سرخرو کیا ہے، 22جولائی کو بھی سرخرو ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ ضمنی انتخابات میں 15سے 16 سیٹیں جیتیں گے،لوگوں کو ساری سمجھ ہےمہنگائی کا ضمنی الیکشن سے کوئی تعلق نہیں، چارسالوں میں سارا بیڑہ غرق پی ٹی آئی نے کیا،مہنگائی کا ریکارڈ تین مہینوں میں نہیں چار سالوں میں ٹوٹا، انہوں نے لوٹ مار کی، جنہوں نے توشہ خانہ کی گھڑیوں پر ہاتھ صاف کیے ہوں ان سے ملکی خزانہ کیسے محفوظ رہ سکتا ہے؟ فرح شہزادی کے ہر جگہ فراڈ ،کہیں 240 کنال، کہیں 458کنال اراضی اس کے نام پر ہے، اربوں روپے کے فراڈ کا یہ جواب نہیں دیتے،مہنگائی ان کی وجہ ہے، آئی ایم ایف کے پاس ہم ان کی وجہ سے گئے ہیں، پچھلے دو ماہ سے تگنی کا ناچ ان کی وجہ سے ناچ رہے ہیں، ان کے کیے ہوئے معاہدوں پر ہمیں عمل کرنا پڑ رہا ہے، اگر عمل نہیں کرتے تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا۔ جوں ہی حالات بہتر ہوں گے ہم آئی ایم ایف کے معاہدے سے نکلیں گے اور مہنگائی کو بھی کم کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

قوم کی جیبوں پر دن دیہاڑےڈاکا ۔۔۔ 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان برس پڑے

روس سے سستا تیل ملنے کے بعد  فی لیٹر پٹرول کی قیمت کتنی کم ہوجائے گی ۔۔۔؟ عوام کیلئےبہت بڑی خوشخبری

فضل الرحمان بھی آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔۔۔ اہم پی ٹی آئی رہنما 