08:05 pm
صدر مملکت کی نگرانی میں چلنے والے ادارے کے سی ای او کی گاڑی سے قیمتی کاغذات چوری

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ نگرانی میں چلنے والے ادارے ( پی آئی اے آئی سی ) کے سی ای او کی گاڑی سے قیمتی میک بک مشین لیپ ٹاپ اور دیگر کاغذات چوری ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مدعی دانیال ناگوری کا کہنا ہے کہ ڈیفنس میں سلطان مسجد کے باہر گاڑی پارک کر کے نماز پڑھنے گیا
تھا جب آیا تو گاڑی کا شیشیہ ٹوٹا ہوا تھا، نامعلوم ملزمان گاڑی کا شیشہ توڑ کر بیگ نکال کر لے اڑے۔انہوں نے کہا کہ بیگ میں میری تعلیمی دستیاویزات ، سرٹیفیکٹ اور میک بک مشین تھی، پی ای اے سی کے کاموں کی وجہ سے بھاری مالیت کی مشین لی تھی جس کی قیمت 12 لاکھ روپے ہے، واقعے کا مقدمہ گزری تھانے میں درج کروادیا ہے تاحال تحقیقات شروع نہیں ہوسکی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے آئی سی کے ذریعے ذہین طلباء و طالبات کو سامنے لا کر انکی خدمات سے فائدہ اٹھایا جاتا ہے، پی آئی اے آئی سی کا میں سی ای او ہوں اور چوری ہونے والے کاغذات اور لیپ ٹاپ میں موجود ڈیٹا بہت اہم ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 