10:23 pm
طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے طلباکے لئے دوبارہ لیپ ٹاپ اسکیم شروع کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اعلان کیا ہے کہ طلباءکیلئے لیپ ٹاپ اسکیم پھر شروع ہو رہی ہے ۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہبازنے مزید کہا کہ مہنگائی پرقابوپانے کیلئے پرائس کنٹرول کمیٹیوں کوفعال کردیاجبکہ مزدور کے لئے کم 
از کم اجرت 25ہزار مقرر کر دی گئی ہے ۔ان کا کہناتھا کہ سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈی کو بہتر بنا رہے ہیں،تحصیل اور ڈسٹرکٹ اسپتالوں میں مفت ادویات دستیاب ہیں،کابینہ نہیں تھی پھر بھی 200ارب کی سبسڈی دےکرآٹاسستا کیا۔ حمزہ شہبا ز کا مزید کہناتھا کہ عوام کی مشکلات اور دکھوں کا احساس ہے،اللہ تعالیٰ نے خدمت کا موقع دیا ،وقت ضائع کئے بغیر سرگرم عمل ہیں،ہم مشکلات سے گھبرانے والے نہیں ،مسائل پر قابو پاکردم لیں گے

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا