11:08 am
بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

11:08 am

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو کا فرانزک کروایا جائے۔انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے
ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی عدالت میں درخواست دے آڈیو کی تھرڈ پارٹی سے فرانزک کروا لیتے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان سے اقتدار چھن گیا ہے اس لیے وہ اداروں پر حملہ آور ہیں، ہم نے ماضی میں تنقید کی مگر کبھی اداروں کی ساکھ پر حملہ نہیں کیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان جب تک اقتدار میں تھے تب ان کو ہر چیز اچھی لگتی تھی، عمران خان کو اداروں پر الزامات لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔وزیر دفاع نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے ڈونلڈ لو کے ساتھ رابطوں کی تصدیق بھی ہو جائے گی عمران خان کے لوگ امریکہ سے معافی تلافی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر آرٹیکل 6 کے لوازمات پورے ہوتے ہیں تو عمران خان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی اتحادی کافی مہینوں سے ہمارے ساتھ رابطے میں تھے، عمران خان کو ضمنی انتخابات میں اپنی شکست نظر آرہی ہے۔قبل ازیں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے چہرے کا بہروپ تار تار ہو رہا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان صبر کر یں، منتخابات2023 میں ہی ہوں گے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہمیں مہنگائی ورثے میں ملی ہے جو پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے، ہمیں مہنگائی کا مکمل احساس ہے اور یہ بات بھی حقیقت ہے کہ تیل، گیس اور کوئلے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔لیکن اس کے باوجود ہم پر لازم ہے کہ ہم ان مشکل حالات پر قابو پانے میں کامیاب ہوجائیں گے اور حالات بہتر ہوں گے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ2023 میں انتخابات ہوں گے جس کے لیے ہم عوام کے پاس جائیں گے اور پھر عوام ہی فیصلہ کرے گی کہ کون برا نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان الزامات لگاتا ہے باہر بھڑکے مارتا ہے اور اندر جا کے ترلے منتیں کرنے لگ جاتا ہے۔عمران خان پر جس نے بھی احسان کیا اس نے اسے نہیں بخشا۔عمران خان اپنے خون کا وفادار نہیں تو پھر یہ کسی شخص کسی ادارے یا مٹی کا وفادار کیسے ہو سکتا ہے۔


تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا