11:36 am
سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

راولپنڈی ( نیوزڈیسک) فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست دانوں سے بات چیت سے روک دیا گیا ، آرمی چیف نے یہ ہدایات تحریک انصاف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف الزامات کے تناظر میں دی۔ تفصیلات کے مطابق صحافی انصار عباسی نے انگریزی روزنامہ دی نیوز میں خبر دی ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تمام کمانڈرز اور
آئی ایس آئی سے وابستہ حکام سمیت اہم افسران کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں اور یہ ہدایات پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف الزامات کے باعث دی گئی ہیں۔رپورٹ میں دفاعی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے الزامات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر 15 روز سے زائد عرصے سے لاہور میں موجود ہی نہیں ہیں اور وہ پیشہ ورانہ کام کے سلسلے میں اسلام آباد میں ہیں ، پی ٹی آئی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کو بدنام کرنے کی بجائے شواہد پیش کرے ، ثبوت فراہم کیے گئے تو ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اے آر وائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے حیرت ہوئی کہ ایجنسیاں میرے نوکروں کے ذریعے میرے بیڈ روم میں آلہ رکھوا رہی ہیں تاکہ تمام باتیں ان تک پہنچ سکیں، جب پوری تفتیش کی گئی تو یہ بات سامنے آئی کہ جب میں وزیراعظم تھا تب سے ملازموں کو تیار کیا جا رہا تھا،تب سے میرے ملازم کو اپروچ کیا جا رہا تھا اور وہ ایک اور ملازم کے ذریعے ڈیوائس میرے کمرے میں رکھوانا چاہ رہا تھا تاکہ ریکارڈنگ کی جا سکے۔عمران خان نے مزید بتایا کہ میرے لوگوں کو ان کی جعلی ویڈیوز سے بلیک میل کرکے کہا جارہا ہے کہ میرا ساتھ چھوڑ دیں ، ایک میرے ساتھی کو فیک ویڈیو دکھا کر بلیک میل کیا جا رہا ہے کہ آپ کی یہ ویڈیوز آپ کی فیملی اور بچوں کو بھیج دیں گے جب کہ ضمنی انتخابات میں ہمارے کچھ امیدواروں نے نامعلوم نمبروں سے ٹیلی فون کالز موصول ہونے کی شکایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی