02:36 pm
عمران خان کی جاسوسی کا انکشاف، شیریں مزاری نے آڈیو لیک میں ملوث لوگوں کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے دعویٰ کیا کہ  عمران خان کےگھرکافون ریکارڈکیاگیا،1997 میں سپریم کورٹ نےفون ریکارڈنگ کیخلاف فیصلہ دیاتھا، سپریم کورٹ نےفون کالزریکارڈکرنےسےمنع کیاتھا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ فون ٹیپ کرناآفیشل سیکریٹ ایکٹ کی 
سنگین خلاف ورزی ہے،سازش کےتحت کریمنلزحکومت میں آئے،قوم نےامپورٹڈحکومت کومستردکردیا،انہیں عمران خان کیخلاف کچھ نہیں مل رہاتوفیملی کوٹارگٹ کیا جا رہا ہے، پورےپاکستان میں جلسےہوئےجس سےیہ گھبراگئےہیں، قوم لوڈشیڈنگ،آئی ایم ایف اورمہنگائی میں پھنس گئی ہے ۔ حکومت الیکشن کی تاریخ دےتاکہ عوام اپنےنمائندےمنتخب کرسکیں۔شیری مزاری نے مزید کہا کہ مریم نوازروزانہ مداخلت کی بات کرتی ہیں، ملک میں سیاسی بحران کیوں بڑھایا جا رہا ہے ، عام انتخابات کا اعلان کر دیا جائے ۔اس موقع پر فواد چودھری نے کہا کہ یہ کہتے تھے 20 پلانٹ بند ہونے کے باعث لوڈ شیڈنگ بڑھی ہے ، حماد اظہر نے کہا کہ ان 20 پلانٹوں کو نام بتا دیں ، آج تک ان 20 پلانٹس کی فہرست سامنے نہیں آئی ، اب بتایا جا رہا ہے کہ امپورٹڈ فیول منگوانے کے پیسے نہیں ہیں ۔ آئی ایم ایف نے کہا اینٹی کرپشن کے قوانین بنائیں ، اس حکومت نےانکار کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 