06:10 pm
دعا زہرا کے شوہر کی گرفتاری، تہلکہ خیز خبر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک) دعا زہرا کے والد کی جانب سے مقرر کردہ وکیل جبران ناصر نے کراچی کی مقامی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ جہاں ان کا کہنا تھا کہ نئی میڈیکل رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کی عمر 15 سال کے قریب 
ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ ابھی 15 سال کی بھی نہیں ہوئیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ نئی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد اب سندھ پولیس کل دوپہر تک ظہیر احمد کو گرفتار کرلے گی کیونکہ ان پر اغوا کا کیس درج ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ صرف 2 ہفتے قبل پولیس کے اعلیٰ حکام یہ کہہ چکے ہیں کہ اس کیس میں کچھ نہیں بچا، اس لیے اسے بند کردیا جائے۔ لیکن آج آنے والی رپورٹ سے ثابت ہوا کہ کیس کی تفتیش ٹھیک سے نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیس سندھ پولیس اور سندھ حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ اس طرح یہ کیس ختم نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ اغوا اور چائلڈ میرج کا کیس ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 