10:15 am
دن بھر بارش جاری رہے گی ، اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، سڑکوں پر پانی کھڑا ہو گیا، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد موسم تو حسین ہو گیا لیکن کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا، گہرے سیاہ بادلوں نے دن کو رات میں بدل دیا جبکہ مارگلہ کی پہاڑیاں بادلوں میں 
چھپ گئیں۔محکمہ موسمیات نےدن بھر وقفے وقفے سے بادل برسنے کی پیش گوئی کی ہے۔کوئٹہ کو طوفانی بارش سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے، سریاب اور مشرقی بائی پاس کے علاقوں سمیت کئی علاقے متاثر ہوئے ہیں، شہر کے مصروف ترین و کاروباری شاہراہیں سیوریج کے پانی سے دریا کا منظر پیش کرنے لگی، پانی گلیوں اور گھروں میں داخل ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق سریاب روڈ کے قریب مکانات کی چھتیں گر گئیں جس سے دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے، خضدار، کوہلو، صحبت پور، اوستا محمد میں بارش،، کوہلو اور قلات میں بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی کی اطلاعات ہیں۔کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی، خلیج بنگال سے آنیوالا مون سون بارشوں کا سسٹم تاحال سندھ میں موجود، گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں27 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن، ایم اے جناح روڈ، کھارادر کے اطراف بھی بارش ہوئی، مختلف علاقوں میں پانی جمع ہونے سے سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 