07:29 pm
نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارشوں سے نالے بپھر گئے، کورنگ نالے میں بہاؤ تیز ہونے سے کوڑا چننے والے 4 بچے پھنس گئے، ریسکیو آپریشن کرکے چاروں کو بچالیا گیا تاہم بچوں کی مدد کیلئے
پانی میں چھلانگ لگانے والا شہری پانی میں بہہ گیا جس کی تلاش جاری ہے۔ادھر نالہ لئی میں ڈوب کر ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا، خطرناک حد تک بلند ہوتی پانی کی سطح کی نگرانی جاری ہے، ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے فوجی جوان بھی موجود ہیں۔اسلام آباد کے سیکٹر 13 میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیکٹر جی 15 میں بارش کا پانی موجود ہے،کئی گاڑیاں تیز بہاؤ میں بہہ گئیں ہیں۔جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں صبح سویرے شروع ہونے والی موسلا دھار بارش پانچ گھنٹوں تک جاری رہی۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے نالوں میں نہانے پر پابندی کے باوجود ہر سال کی طرح اس باربھی خلاف ورزی دیکھنے میں آئی اور چار کوڑا چننے والے بچے نالہ کورنگ میں داخل ہوئے اورپانی کا بہاؤ بڑھنے پرپھنس گئے، ان بچوں کو توپاک نیوی، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں سے نکال لیا گیا تاہم ان کی مدد کو جانےوالا ڈھوک نرالہ کا رہائشی سیلابی ریلے کا شکار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔ادھر شدید بارشوں سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی تباہی مچ گئی ہے، چھ قیمتی جانیں ضائع ہونے کے بعد کوئٹہ کے متاثرہ خاندان بے سر و سامانی کا شکار ہیں۔ضلع پشین کے پہاڑی علاقے توبہ کاکڑی میں سیلابی ریلوں سے رابطہ سڑکیں اور پل متاثر ہوئے ہیں جبکہ 100 سے زائد مکانات، باغات اور فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔بولان میں مچ کے پہاڑی علاقوں میں سیلابی ریلوں میں بہنے والے تین میں سے ایک شخص کی لاش مل گئی ہے جبکہ دو کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

صوبے بھر میں  آج کی چھٹی دے دی گئی، تمام تعلیمی ادارے بھی بند  پرچے بھی ملتوی، بارشیں کتنے دن جاری رہیں گی؟بڑی خبر

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی