01:12 pm
عمران خان جس جہاز میں سفر کرتے ہیں اس جہاز کے پائلٹ کو کیا دھمکیاں دی جارہی ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے جلسوں کے دوران استعمال ہونے والے جہاز کے پائلٹ کو نامعلوم نمبروں سے دھمکی آمیز فون آر رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ" لگتا ہے طاقت کے
استعمال کی کوئی حد نہیں آپ کے سامنے ، آپ ڈرانے دھمکانے کی ہر حد کراس کرنا چاہتے ہیں ، لیکن قوم کا خوف دور ہو چکا ہے ،اب سب نامعلوم ، معلوم ہیں "۔پی ٹی آئی رہنما نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ "اگر خان صاحب کے جہازکو زمین پر یا فضا میں کوئی نقصان پہنچاتو قوم یاد رکھے کون یہ سب کروا رہے ہیں ، پہلے پرائیوٹ کمپنیوں کو جہاز دینے پر دھمکیاں دی گئیں، زبردستی جہازوں کو خراب ظاہر کروا کر ہمارے سفر کو کینسل کروانے کی کوشش کی گئی ، اب جو جہاز موجو دہے ا س کے پائلٹ کو دھمکایاجا رہا ہے "۔

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے

ایک ہفتے میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمت 350 روپے ہوجائے گی، وزیر خزانہ نے قوم کوخوشخبری سنادی

مہنگائی کا سونامی آ چکا ، ملک آئی ایم ایف کے نرغے میں ، بجلی، گیس، پٹرول، مہنگائی کے ماروں کو حکمرانوں کے گریبانوں تک لے کر جائے گا

زرداری اور شریف خاندان اپنے پیسے کو بچانے کیلئے اسرائیل کو بھی تسلیم کرنے کو تیار ۔۔۔حمزہ جو مرضی کرلو الیکشن نہیں جیت سکتے،

پاک فوج کاریسکیوآپریشن،نانگاپربت میں پھنسے کوہ پیمائوں بارے بڑی خبرآگئی

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،سیاستدانوں کےلیے بری خبرآگئی،بڑی پابندی عائد

طیبہ گل اپنی رودادسناتے ہوئے آبدیدہ۔۔۔ڈی جی نیب کی آڈیو ویڈیوز پی اے سی اجلاس میں چلادیں

ہم جیسی عورتیں 4 ماہ ڈیتھ سیل میں کاٹ کر مسکراتی رہیں، گیلے تیتر جیسے مرد 12 گھنٹوں میں سوکھ گئے، معروف ماڈل ایان علی نے عمران ریاض پرطنز کے تیر

پنجگور میں شدید بارش، دیوار گرنےسے ایک ہی گھر کےکتنے بچے جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی