07:59 pm
ہم جیسی عورتیں 4 ماہ ڈیتھ سیل میں کاٹ کر مسکراتی رہیں، گیلے تیتر جیسے مرد 12 گھنٹوں میں سوکھ گئے، معروف ماڈل ایان علی نے عمران ریاض پرطنز کے تیر

کراچی(نیوز ڈیسک)معروف ماڈل ایان علی نے صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کو انکے کیس کیساتھ موازنہ کیے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ "جی ہاں ایک نہیں دو پاکستان، ایک ہم جیسی عورتوں جو جعلی مقدمات میں 4 ماہ ڈیتھ سیل میں کاٹ کر، ذہنی جسمانی و صنفی تشدد سہہ کر بھی مسکراتی رہیں اور دوسرا گیلے تیتر جیسے مرد جو 12 گھنٹے
میں ہی سوکھ گئے۔”ٹوئٹر پر طویل تھریڈ لکھتے ہوئے ایان علی نے حقیقت ٹی وی کی ایک پوسٹ شئیر کی جس میں ایان علی اور عمران ریاض خان کی گرفتاری کا موازنہ کیا گیا تھا اور لکھا تھا کہ ‘ایک نہیں دو پاکستان۔’اس پر ایان علی نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ "جی ہاں ایک نہیں دو پاکستان، ایک ہم جیسی عورتوں کا جو 4 ماہ Death Cell میں کاٹ کر، ذہنی جسمانی و صنفی تشدد سہہ کر (جو عدالتی رکارڈ پر ہے) اور درجن بھر جعلی مقدمات قائم کروا کر بھی مسکراتی رہیں کہ کوئی کمزور نہ جانے اور دوسرا گیلے تیتر جیسے مردوں کا جو 12 گھنٹے میں ہی سوکھ گئے۔ایان علی نے مزید کہا کہ "حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے، یہ سوکھا تیتر کل تک تو بہت زعم سے کہتا پھرتا تھا، کہ ٹکر کے لوگوں سے پالا پڑا ہے، اب ایسی روہانسی شکل بنا کر تصویریں کھچوا رہا ہے کہ کوئی یتیم مسکین سمجھ کر ہی ترس کھا لے، ابھی تو جیل کی صورت دیکھی نہیں اور یہ حال ہے کہ کاٹو تو لہو نہیں۔ ”

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟