08:00 pm
طیبہ گل اپنی رودادسناتے ہوئے آبدیدہ۔۔۔ڈی جی نیب کی آڈیو ویڈیوز پی اے سی اجلاس میں چلادیں

طیبہ گل اپنی رودادسناتے ہوئے آبدیدہ۔۔۔ڈی جی نیب کی آڈیو ویڈیوز پی اے سی اجلاس میں چلادیں

08:00 pm


 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہ ر ا س ا ن ی کا شکار خاتون طیبہ گل نے ڈی جی نیب کی آڈیو ویڈیوز پی اے سی میں چلا دیں۔نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ
جاوید اقبال کی جانب سے خاتون کو ہ ر ا س ا ں کیے جانے کے معاملے کی سماعت ہوئی۔ طلبی کے باوجود جاوید اقبال پیش نہ ہوئے جبکہ ہ ر ا س ا ن ی کا شکار درخواست گزار خاتون طیبہ گل پیش ہوئیں۔متاثرہ خاتون طیبہ گل اپنی روداد سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ جاوید اقبال نے مجھے جان سے مارنے اور ٹکڑے کرنے کی دھمکیاں دیں، ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے برہنہ کر کے میری ویڈیو بنائی اور میری ویڈیو پر جاوید اقبال کو بلیک میل کرتا رہا۔متاثرہ خاتون طیبہ گل نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی آڈیو ویڈیوز پی اےسی میں چلا دیں۔ انہوں نے کہا کہ میری ویڈیوز کا بینفشری کون ہے، جس کے مالم جبہ، بی آر ٹی ریفرنس سب ختم ہو گئے، 15 جنوری کی رات نیب نے مجھے گرفتار کیا، میرے خلاف جھوٹا ریفرنس تیار کیا گیا ، لاپتہ افراد کمیشن میں میرے شوہرکی چچی کے کیس کی سماعت میں جاوید اقبال سے ملاقات ہوئی،وہ مجھے فون کر کے ہ ر ا س ا ں کرتے رہے، انہوں نے مجھے افسران سے ملنے پر جان سے مارنے اور ٹکڑے کرنے کی دھمکیاں دیں۔پی اےسی نے وزیراعظم سے جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کی سفارش کر دی اور آئندہ اجلاس میں انہیں دوبارہ طلب کر لیا۔کمیٹی میں چیئرمین نیب پیش ہوئے اور ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کی پلی بارگین پر بریفنگ دی۔پی اے سی نے چیرمین نیب کو مالم جبہ،بینک آف خیبر کرپشن کیسز کو دوبارہ کھولنے کاحکم دیتے ہوئے بی آر ٹی اور بلین ٹری منصوبے پر جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا۔ پی اےسی نے نیب افسران کو اپنے اثاثوں کی تفصیل بھی پیش کرنے کی ہدایت کی۔نور عالم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر جاوید اقبال دوبارہ نہ آئے تو ان کے وارنٹ جاری اور اخبارات میں اشتہارت دینگے۔نور عالم خان نے کہا کہ جاوید اقبال کیخلاف وڈیوز اور تمام شواہد موجود ہیں، مجھ پر بہت پریشر تھا کہ یہ معاملہ نا اجاگر کیا جائے، قوانین کے مطابق ہم اس معاملہ کو دیکھیں گے، جو قصور وار ہوگا انکے خلاف مقدمات چلائے جائیں گے، ایف آئی آر بھی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے