07:48 pm
ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے طیبہ گل کوبڑاجھٹکادیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک )طیبہ فاروق گل کی جانب سے ہ ر ا س ان ی کا الزام لگائے جانے پر ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (ڈی جی نیب) شہزاد سلیم نےطیبہ گل کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔شہزاد سلیم کا کہنا ہے کہ میری کال ریکارڈ کرکے میری آڈیو کو غلط استعمال کیا گیا، طیبہ گل کے معاملے میں جو بھی کارروائی کی وہ
قانون کے مطابق تھی۔شہزاد سلیم نے کہا کہ طیبہ گل کے خلاف شکایات نیب لاہور کو موصول ہوئی تھیں، طیبہ گل ایک کیس میں مدعی اور ایک کیس میں ملزمہ رہیں۔اس حوالے سے ترجمان نیب نوازش علی نے بھی کہا ہے کہ ان کی طیبہ گل سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی، طیبہ فاروق گل نے میرے حوالے سے غلط بیانی کی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز طیبہ گل نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ نیب لاہور کے ڈائریکٹر جنرل شہزاد سلیم کے سامنے میرا دوپٹہ کھینچا گیا، میرے کپڑے اتارے گئے اور میری ویڈیو بنائی گئی جو بعد میں یہ لوگ میرے شوہر کو دکھاتے تھے۔انہوں نے کہا کہ جب میں شوہر سے ملنے جاتی تو عمران ڈوگر مجھے دھمکیاں دیتا تھا جبکہ ترجمان نیب نوازش نے جھنگ آ کر مجھ سے کہا کہ چیئرمین نیب سے صلح کر لیں اور مجھے پنجاب کے کئی اضلاع سے پولیس کی کالز آنے لگیں تو میں نے تنگ آ کر جاوید اقبال کی ویڈیوز کےاسکرین شاٹ کے ساتھ سابق وزیراعظم عمران خان کے پورٹل پر شکایت درج کرائی تھی۔طیبہ گل کا کہنا تھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں جو بھی الزام لگایا درست لگایا،چاہیں تو آڈیو ویڈیو کی فارنزک کرا لیں۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں