10:54 am
سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق و قواعدوضوابط نے پارلیمنٹ لاجز میں پولیس داخل ہونے کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان اورسابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کو طلب کر لیا۔
قائمہ کمیٹی کی طرف سے آئی جی اسلام آباد پولیس اور ایس ایس پی اسلام آباد کو بھی متعلقہ ریکارڈ کے ہمراہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم، سابق وزیرداخلہ، سابق آئی جی اسلام آبادمحمد احسن یونس اور ایس ایس پی اسلام آباد کو استحقاق کمیٹی کے چیئرمین رانا قاسم نون کی طرف سے طلب کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے دور حکومت میں پولیس کی طرف سے پارلیمنٹ لاجز میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی کے فلیٹ پر چھاپہ مارا گیا تھا۔ اس چھاپے کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرائی گئی ہے، جس پر کارروائی کے لیے مذکورہ لوگوں کو طلب کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘